پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

محترم اراکینِ گروپ:اس گروپ میں صرف غیر ملکی زبانوں…

محترم اراکینِ گروپ:
اس گروپ میں صرف غیر ملکی زبانوں کے ادب کے اردو تراجم پوسٹ کرنے کی اجازت ہے، جو ان شرائط پر پورے اتریں.
1. تراجم معیاری ہوں، اور اصل/انگریزی متن بھی ساتھ دیا گیا ہو. مصنف کا نام، کتاب کا نام، مترجم کا نام یعنی مکمل حوالے ساتھ موجود ہوں.
2. گروپ میں براہ راست پوسٹ کیا جائے، اپنی وال یا کسی اور کی وال سے شیئر نہ کیا جائے.
3. کاپی پیسٹ… More مواد نہ ہو.
4. غلط حوالے نہ دیے جائیں.
5. کسی ویب سائٹ، یو ٹیوب ویڈیو لنک چاہے ان کا مواد گروپ فارمیٹ کے مطابق ہی کیوں نہ ہو، ان کی اپروول کو ترجیح نہیں دی جاتی. گروپ ایڈمن کی اجازت یا ایما پر بنائی جانے والی ویڈیو اس سے مستثنیٰ ہیں۔
6. ایسے اردو مضامین جو غیر ملکی زبان کے ادب کو زیر بحث لاتے ہوں، پوسٹ کیے جاسکتے ہیں.
7. مذہبی مواد، یا فرقہ ورانہ،… More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2993480624215784