پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

جو درد میں نے اس روز برداشت کیا، وہ بابا کی وفات ک…

جو درد میں نے اس روز برداشت کیا، وہ بابا کی وفات کی دکھ کے باعث تھا یا پھر فسون کی عدم موجودگی کی وجہ سے، میں یہ کہنا پسند کروں گا کہ محبت کا درد غیر منقسم ہوتا ہے۔۔ سچے عشق کا درد ہماری ہستی کے عین قلب میں… More ہوتا ہے، وہ ہمارے سب سے نازک حصے پر قابو پاتا ہے، اس کی جڑیں کسی بھی دوسرے درد سے گہری ہوتی ہے، اور اس کی شاخیں ہمارے جسموں اور ہماری زندگیوں کے ہر حصے تک پھیل جاتی ہے۔۔ بے بسی سے محبت میں گرفتار لوگوں کے لئے، درد کسی بھی چیز سے مہمیز پا سکتا ہے، چاہیے وہ باپ کی موت جیسی گہری بات ہو یا کوئی عام سے بدقسمتی جسے چابیاں گم ہو جانا، ایسا درد کسی بھی قسم کے شعلے سے آگ پکڑ سکتا ہے۔۔ وہ لوگ جن کی زندگیاں میری طرح محبت کے سبب الٹ پلٹ گئی ہوں، وہ اس بات پر قائل ہوسکتے ہیں کہ اگر محبت کا درد ختم ہو جائے تو دیگر تمام مسلے ختم ہو جائیں گئے۔۔۔!!

••••
ناول : خانہ معصومیت
مصنف : اورحان پامک
مترجم : ہما انوار
انتخاب و ٹائپنگ : احمد بلال

May be art
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2993412740889239