وقت سے پُوچھ رہا ھے کوئی ،
زخم کیا واقعی بھر جاتے ھیں؟
زندگی تیرے تعاقب میں لوگ،
اتنا چلتے ھیں کہ مر جاتے ھیں
Source

وقت سے پُوچھ رہا ھے کوئی ،
زخم کیا واقعی بھر جاتے ھیں؟
زندگی تیرے تعاقب میں لوگ،
اتنا چلتے ھیں کہ مر جاتے ھیں
Source