نرگن آگے سرگن ناچے
باجے سوہنگ تورا
چیلا کے پاؤں گرو جی لاگیں
یہی اچنبھا پورا
کبیرداس
ذات کے سامنے صفات ناچ رہی ہیں۔
انالحق کا ساز بج رہا ہے۔
سب سے بڑے اچنبھے کی بات یہ ہے کہ گرو چیلے کے قدم چھو رہا ہے۔
(ترجمہ: سردار جعفری)
نرگن آگے سرگن ناچے
باجے سوہنگ تورا
چیلا کے پاؤں گرو جی لاگیں
یہی اچنبھا پورا
کبیرداس
ذات کے سامنے صفات ناچ رہی ہیں۔
انالحق کا ساز بج رہا ہے۔
سب سے بڑے اچنبھے کی بات یہ ہے کہ گرو چیلے کے قدم چھو رہا ہے۔
(ترجمہ: سردار جعفری)