پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ افسانے

دنیا ایک عجیب دہرائے پر کھڑی ہے۔ دنیا کے ہر ملک کے خطے میں بارود رکھا ہوا ہے،اس …


دنیا ایک عجیب دہرائے پر کھڑی ہے۔
دنیا کے ہر ملک کے خطے میں بارود رکھا ہوا ہے،اس بارود کو چنگاری کا انتظار تھا۔اور وہ چنگاری لگ چکی ہے۔۔۔

سپر پاور آمنے سامنے ہیں،ہتھیار تیار ہیں،اور عوام پریشان۔

تیسری عالمی ج+نگ صرف میزائلوں سے نہیں آئی گی،بلکہ انا،ضد،تعصب،اور طاقت کے غرور کی وجہ سے آئے گی۔

افسوس اس بات کا ہے کہ کیا انسان اپنی تاریخ سے کچھ سیکھے گا؟یا پہر ایک اور بار طاقت کے نشے میں آکر وہی غلطی کریگا،کیونکہ سروں کی فصل اب تیار ہے اسے صرف کاٹنے کی ضرورت ہے۔

اگر اس بار اس سروں کی فصل کو کاٹا گیا تو صرف سرحدیں نہیں جلی گی بلکہ انسانی نسل بھی جل جائیگی۔۔

تحریر: غلام نبی سولنگی



Source