موت کے خلاف ہتھیار
مجھے موت کے خلاف کسی ہتھیار کی ضرورت نہیں، کیونکہ موت تو کہیں ہے ہی نہیں۔ لیکن ایک شے ہوتی ہے: موت کا خوف۔ اس کا علاج کیا جا سکتا ہے۔
(ہَیرمان ہَیسے کی کتابوں اور خطوط سے لیے گئے اقتباسات پر مشتمل، ۱۹۸۴ میں شائع شدہ مجموعے “ہیرمان ہیسے: لمحوں کے سبق” سے اقتباس؛ جرمن سے اردو ترجمہ: مقبول ملک)
Gegen den Tod brauche ich keine Waffe, weil es keinen Tod gibt. Es gibt aber eines: Angst vor dem Tode. Die kann man heilen.
(Hermann Hesse. Lektüre für Minuten. 1984)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2870131199884061

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔