عنوان : "ایگل ان نیو میکسکو"
ڈیوڈ ہاربرٹ لارینس France 1885 UK-1930
متراجم: ڈاکٹر عرشی
سورج کی جانب،
جنوب اور مغرب کے درمیان
سینۂ سوختہ لے کر ، سینۂ سوختہ لے کر
تیزی سے سورج کو اپنے چوڑے سینے کے مقابل
بنا دیر کۓ جواب دیتا اک شاہین(چیل)
اک جھلسا ہوا سینہ لے کر،
سورج کو اک منھ توڑ جواب دیتا ہوا
;ایک دیودار کے درخت پر اونچائی کی نوک سے
شاہین راکھ پڑے ہوے ریگستان کے سینے پر
سورج کی جھلسن دکھاتے ہوئے چیل
صفت کے اوپر سے ٹپکنے والی سفت کے ساتھ
دیودار کے بالوں سے نکلتے ہوئے جھلسے ہوئے
خدائی تیزی نیچے سے اوپر کی اور جاتے ہوئے
شاہین جھلسے ہاتھوں میں دستانے ہوں جیسے
سفید پنھکوں میں جلے اندھیروں میں
پنکھوں میں جیسے ذنگ لگا ہو
صفت سے ذیادہ ٹپکتے ہوئے
پہلے سے زیادہ تیز دائیں اور بائیں
دونوں طرف گھورتے ہوۓ; ایک نقاب پوش کی طرح اپنی آنکھوں کے بیچ لوہے
کی طرح چونچ اور تم نے اپنے پنکھ
پیروں سے لگا دیے
اور مضبوطی کے ساتھ تمہارے خطرناک پیر
نیچے سے اندر آتی ہوئ قدرتی طاقت تم کبھی بھی سورج کو اپنی دو آنکھوں سے
نہیں دیکھ سکتے ہو
اسلۓ تمہارا جھلسا ہوا سینہ اپنی اندرونی آنکھوں سے سورج کو دیکھتا ہے
تم اندھیرا ہو تیز اوذاردار تمہاری چونچ
مضبوط لوہے کی طرح
گھماؤ دار اپنے جھلسے سینے تک ڈھکی ہوئی
تم اس کو کئی بار خون میں ڈبو چکے ہو
یہ چہرا روب دار اوذار کی طرح
چونچ تمہیں غصصیل دکھانے کے لئے ہے
خون کے پیاسے ہو تم سورج کو
اپنے صبر کے ساتھ کیوں دیکھتے ہو
ایک امریکن چڑیا (باز)جیسے کہ بوڑھا سورج بہت بوڑھا ،اپنے ارادوں کی پککی چڑیا
جب تم خرگوش یا کم دھویں کے رنگ کا دل لیتے ہوکیا تم اسے سورج کے لئے اٹھاتے ہو جیسے کہ اک سادھو قربانی کرنے کے لۓکرتا ہے
کیا تم کو لگتا ہے سورج کو
خون کی بھاپ چاہیے
امریکا میں ابھی بھی پرانے اور بوڑھے چیل
کیا نیو میکسکو میں سورج
آسمان میں شکار کے لئے
غصصے والے پرندے کو پالتا ہے؟؟؟
منڈرا رہا ہے،
کیا وہ خون کے لئے چیختا ہے۔۔
ایک خون کا پیاسا پرندہ بڑے پنکھوں والا
منڈراتا ہوا پرندہ
اور تم ایسا لگتا ہے بہت بڑے پجاری
اور سادھو ہو
ہندوستانی جسکی خواہش کرتے ہیں
کیا تم دونوں کے بیچ، خون خرابے کا رشتہ ہے
کیا تمہارا برف جیسا ٹاپو ابھی بھی برفیلی صدیوں سے ٹھنڈا ہے؟
برف سے ڈھکا رہتا ہےسورج اس لیے اتنا غصہ میں ہے؟
کیا تم اس برفیلے ریگستان کے کچھ حد تک
رینگنے والے چھوٹے کیڑے اور ان کا خون کا
کیا سورج اس لیئے لالچی ہے؟
میں تمہیں ایک بڑےچیل جیساایک پرندہ سمجھتاہوں نہ تم نہ تمہارے خون سے پیاسے سورج
جو خون چوستا ہے گھبرائےلوگوں کو چھوڑ کر اڑ جاؤ اک بڑے پرندے کالی پیٹھ والےاپنی پونچھ میں آگ ایک زنگ کے رنگ کی
دھیرے اڑو اے بڑے پرندے
اندھیرا ایسا جیسے کہ آپ اپنے اندھیرے کی طرح تم ،جنت کے پرندے
یہاں تک کہ جنت میں بھی سورج پر روک لگائی جاسکتی ہے
انسانوں کے دلوں میں، زندگی کی طرح
ٹھیک تم سورج تاروں کی طرح
ایک بڑے پرندےقربانیاں دینے والے کی
شکل میں قطار میں رکھا جا سکتا ہے
"Eagle in New Mexico"
(David Herbert Lawrence, 1885 UK-1930 France)
Towards the sun, towards the south-west
A scorched breast.
A scorched breast, breasting the sun like an answer,
Like a retort.
An eagle at the top of a low cedar-bush
On the sage-ash desert
Reflecting the scorch of the sun from his breast ;
Eagle, with the sickle dripping darkly above.
Erect, scorched-pallid out of the hair of the cedar,
Erect, with the god-thrust entering him from below,
Eagle gloved in feathers
In scorched white feathers
In burnt dark feathers
In feathers still fire-rusted ;
Sickle-overswept,
sickle dripping over and above.
Sun-breaster,
Staring two ways at once, to right and left ;
Masked-one
Dark-visaged
Sickle-masked With iron
between your two eyes
You feather-gloved
To the feet
Foot-fierce
Erect one
The god-thrust entering you steadily from below.
You never look at the sun with your two eyes.
Only the inner eye of your scorched broad breast
Looks straight at the sun.
You are dark
Except scorch-pale-breasted ;
And dark cleaves down and weapon-hard downward curving
At your scorched breast,
Like a sword of Damocles,
Beaked eagle.
You dipped it in blood so many times
That dark face-weapon, to temper it well,
Blood-thirsty bird.
Why do you front the sun so obstinately,
American eagle ?
As if you owed him an old, old grudge, great sun : or an old, old allegiance.
When you pick the red smoky heart from a rabbit or a light-blooded bird
Do you lift it to the sun, as the Aztec priests used to lift red hearts of men?
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2861013654129149

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔