روشنی دے کے لو چلا کوئی
خود اندھیروں میں کھو گیا کوئی
مظہر محی الدین
March 12, 2021
معروف شاعر جناب مظہر محی الدین (ہبلی) آج بروز جمعہ عصر کے وقت انتقال کرگئے۔ انا للہ و اناالیہ راجعون۔ آپ کی عمر 88 سال تھی اور پچھلے کچھ دنوں سے آپ بستر علالت پر تھے۔ مرحوم مظہر صاحب برے ملنسار، خلیق اور دوست نواز…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔