پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

کیسا عجیب سا لگتا ہے یہ دیکھنا کہ کوٸ آدمی جو شرم…

کیسا عجیب سا لگتا ہے یہ دیکھنا کہ کوٸ آدمی جو شرمیلا ہو اور مردہ پن کی حد تک پاکباز بھی ہو اگر وہ کہیں محبت کر بیھٹے تو اس کی نگاہیں کیسی مضحکہ خیز حد تک بولنے لگتی ہے،خاص طور پر اس وقت جب یہ سوچتا ہے کہ زبان… More سے یا نظر سے کسی کو راز کی ہوا لگنے سے بہتر ہے کہ زمین پھٹ جاۓ اور وہ اس میں سما جاۓ۔

کہانی؛ جواری
مصنف ؛ دستوویسفکی
مترجم ؛ ظ- انصاری

May be an image of 2 people, people sitting and outdoors
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3030065013890678