پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

دو گڈریئے، کو اور ژانگ اکٹھے بھیڑیں چرانے نکلے اور دونوں نے بھیڑیں کھو دیں۔ مالک…


دو گڈریئے، کو اور ژانگ اکٹھے بھیڑیں چرانے نکلے اور دونوں نے بھیڑیں کھو دیں۔ مالک نے ژانگ سے پوچھا کہ جب بھیڑیں لاپتہ ہوئیں تو وہ کیا کر رہا تھا۔ اس نے جواب دیا کہ وہ پڑھ رہا تھا۔ کو سے پوچھا گیا تو اس نے جواب دیا وہ شطرنج کھیل رہا تھا۔ دونوں مختلف کام کر رہے تھے، مگر ایک ہی وجہ "لا پروائی” سے ان کی بھیڑیں کھو گئیں۔

چین کی قدیم حکایتیں
مطبوعہ عوامی جمہوریہ چین
مترجم: رشید بٹ
ایڈیشن: پہلا سن اُنیس سو تراسی


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3856531387910699