پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

درویش طبیعت مجھے وِرثے میں ملی ہے.. میں ٹھیک، غلط، اچھا، بُرا، کچھ نہیں کہتا… …

درویش طبیعت مجھے وِرثے میں ملی ہے..
میں ٹھیک، غلط، اچھا، بُرا، کچھ نہیں کہتا…

اے نیک مَنْش میری نہیں، فکر کر اپنی..
اُجڑے ہوئے لوگوں کو خدا کچھ نہیں کہتا…



Source