پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ افسانے

ماں، بہو بیٹا ساٹھ کی دہائی میں بنی ایک پاکستانی فلم ہے۔ اس فلم کا ڈائریکٹر ملکہ…


ماں، بہو بیٹا ساٹھ کی دہائی میں بنی ایک پاکستانی فلم ہے۔ اس فلم کا ڈائریکٹر ملکہ ترنم نورجہاں کے بیٹے، سید اکبر رضوی تھے۔

فلم کی شوٹنگ کے لیے سوات میں تھانے کے پاس ایک سیٹ لگایا گیا، جس میں ایک چھوٹا سا فلمی گاؤں بنایا گیا، مکانات، مسجد اور مزار بھی بنائے گئے۔

فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد وہ فلمی گاؤں ویسا ہی پڑا رہا۔ آج وہ مکانات تو نہیں ہیں، لیکن وہ فلمی مزار آباد ہے۔ آج بھی وہاں چڑھاوے چڑھائے جاتے ہیں۔

جب عقل پر تالے لگے ہوں تب جہالت یوں عقیدت و عقیدہ بن جاتی ہے۔

بقلم خود: فردوس جمال



Source