پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

حِفاظَت باغ کی جَب باغ کے مالی نہیں کَرتے تَو پِھر…

حِفاظَت باغ کی جَب باغ کے مالی نہیں کَرتے
تَو پِھر مَوسَم بہاروں کے بھی ہَریالی نہیں کَرتے
خُدا حافِظ تُمہارا اِس چورنَگری میں
یہاں کے پالتُو کُتّے بھی رَکھوالی نہیں کَرتے۔۔۔!

سیدقاسم شاہ