پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ایک دن موسیٰ نبی اللہ پہاڑوں میں اکیلے چل رہے تھے …

ایک دن موسیٰ نبی اللہ پہاڑوں میں اکیلے چل رہے تھے جب انہوں نے دور ایک چرواہے کو دیکھا ۔ وہ اپنے گھٹنوں پر جھکا ہوا تھا اور اپنے ہاتھ آسمان کی جانب بلند کیئے محو مناجات تھا۔
موسیٰ یہ دیکھ کر بہت شاد ہوئے لیکن جب وہ قریب پہنچے تو چرواہے کی مناجات سن کر دنگ رہ گئے ۔
وہ کہہ رہا تھا ” اے میرے محبوب خدا! میں تجھے تیری سوچ سے بھی زیادہ چاہتا ہوں۔
میں… More تیرے لئے کچھ بھی کر گزروں گا تو ایک بار کہہ تو سہی! اگر تو مجھے اپنے گلے کی سب سے فربہ بھیڑ تیرے نام پر ذبح کرنے کو کہے تو میں ایک لمحہ ہچکچائے بغیر ایسا کر گزروں گا۔ میں تیرے لئے بھیڑ کو بھونوں گا اور اس کی دم کی چربی سے تیرے لئے لزیز چاول پکاؤں گا۔
موسیٰ محتاط روی سے چرواہے کی جانب بڑھتے رہے ۔
"پھر میں تیرے پاؤں دھوؤں گا، تیرے کانوں سے میل صاف… More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3022119214685258