منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

اسے غصہ نہ سمجھو عزم یہ میرے لہو میں مسلسل ضبط کر…

اسے غصہ نہ سمجھو عزم یہ میرے لہو میں
مسلسل ضبط کرنے کی روایت رو رہی ہے
عزم بہزاد