آج 8 نومبر اردو اور پنجابی کے معروف مزاحیہ شاعر انور مسعود اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔
انور مسعود 8 نومبر 1935 کو گجرات برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے اور بعد میں لاہور کی طرف ہجرت کر گئے جہاں انہوں نے تعلیم حاصل کی، اور پھر سے گجرات اپنے شہر کی طرف واپس آگئے جہاں انہوں نے "زمیندارا کالج گجرات" میں تعلیم حاصل کی۔
کلام کرتی نہیں میری چشم تر جیسے
تمہیں نہیں ہے مرے حال کی خبر جیسے
کہیں جہاں میں سُکھ بھی نہیں ہے گھر جیسا
کہیں جہاں میں دُکھ بھی نہیں ہیں گھر جیسے
چلا ہے اُس کی گلی کو اُسی طرح انورؔ
سحر کو لوگ روانہ ہوں کام پر جیسے
….
خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ
ہم نے سونا سپردِ خاک کیا
انور مسعود
ابھی حال میں انور مسعود صاحب کی بیوی صدیقہ بیگم کا انتقال ہوا اسکے بعد انہوں نے اُنکی یاد میں یہ شعر کہا
Anwar Masood was born on 8 November 1935 in Gujarat British India and later migrated to Lahore where he studied, and again returned to Gujarat to his city where he found ′′ Zamindara College Gujrat ′′ I studied.
My eyes don't talk like that.
You don't know about my situation like
Somewhere in the world there is no happiness like home
Somewhere where there is no sorrow like home
Anwar has gone to his street like this
As if people leave for work in the morning.
….
People search for gold in the dust
We buried gold
Anwar Masood
Recently, Anwar Masood's wife Siddiqa Begum passed away, she said this poetry in her memory.

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔