منتخب نظمیں
کبھی کبھی کسی کو آنلائن دیکھنا بھی کتنا اذیتناک ہو…
کبھی کبھی کسی کو آنلائن دیکھنا بھی کتنا اذیتناک ہوتا ہے، بار بار چیک کرتے رہنا کہ ابھی آنلائن ہیں، کب آفلائن ہوئے، صرف ایک ٹیکسٹ آجائے۔
کیونکہ خود سے تو میسج کرنے کی ہمت ہی نہیں ہوتی، باربار دعائیں کرتے رہنا کہ بس اک میسج ہی آجائے۔
لیکن ہر خواہش کہاں پوری ہوا کرتی ہے۔
کیونکہ خود سے تو میسج کرنے کی ہمت ہی نہیں ہوتی، باربار دعائیں کرتے رہنا کہ بس اک میسج ہی آجائے۔
لیکن ہر خواہش کہاں پوری ہوا کرتی ہے۔