افسانے

ایک فلسفی سے کسی نے پوچھا کہ آپ کیسی عورت سے شادی کرنا پسند کرینگے ۔۔ فلسفی نے …

ایک فلسفی سے کسی نے پوچھا
کہ آپ کیسی
عورت سے شادی کرنا پسند کرینگے ۔۔
فلسفی نے جواب دیا ۔۔
میں نہیں چاہتا کہ وہ اتنی خوبصورت ہو
کہ میرے علاوہ اور لوگ بھی پسند کریں
نہ ہی اتنی بدصورت کہ میں بیزار ہوجاؤں
نہ اتنی لمبی ہو کہ میں ایڑی کے بل ہو کر بات کروں اور نہ ہی اتنی پست قد کہ جھکنا پڑے نہ اتنی موٹی کے دروازہ گھیر کر رکھے نہ ہی اتنی پتلی کے مجھے وہ محض ایک خیالی جسد لگے
نہ موم کیطرح سفید نہ بھوت کیطرح کالی
نہ اتنی جاہل کہ مجھے
سمجھ ہی نہ سکے اور نہ ہی
اتنا علم ہو کہ مجھ سے بحث ہی کرتی رہے ۔۔
خیر سے
مرحوم کنوارے مرگئے۔۔۔۔

منتخب


Source

Related Articles

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/