منتخب غزلیں
( غیر مطبوعہ ) بس اک پِیرایۂ اظہار میں الجھا ہوا…

( غیر مطبوعہ )
بس اک پِیرایۂ اظہار میں الجھا ہوا ہوں
اسے مِل کر بھی تو افکار میں الجھا ہوا ہوں
مرے باہر کے دشمن تُو ابھی تو مطمئن رہ
میں اپنے آپ سے پیکار میں الجھا ہوا ہوں
ترے رستوں کے پیچ وخم کا ہے ادراک مجھ کو
زمانے بس تری رفتار میں الجھا ہوا ہوں
… More

