منتخب غزلیں
( غیر مطبوعہ ) یعنی ۔۔ اِس امر کا اعلان نہیں بھی …

( غیر مطبوعہ )
یعنی ۔۔ اِس امر کا اعلان نہیں بھی ہوتا
عشق ہوتا بھی ہے آسان نہیں بھی ہوتا
اس سے بے خوف نہ مِلیے کہ بتا دیتا ہوں
کبھی انسان میں انسان نہیں بھی ہوتا
میں نے سامان جو مانگا تو مَحبت نے کہا
اِس سفر میں سر و سامان نہیں بھی ہوتا
… More

