عالمی ادب
جب میری یاد۔۔!! جب میری مدھم پڑتی یاد آدھی رات ک…

جب میری یاد۔۔!!
جب میری مدھم پڑتی یاد
آدھی رات کے بعد چلنے والی ٹراموں کی طرح
صرف بڑے اسٹیشنوں پر رُکنے لگے گئی
میں تمہیں بھولوں گا نہیں۔۔۔
میں یاد کروں گا
تمہاری آنکھوں کی خاموشی
اور کبھی ختم نہ ہونی والی شام کو…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3074132182817294



