عالمی ادب
آدمی نیست که عاشق نشود وقت بہار هر گیاهی که به ن…

آدمی نیست که عاشق نشود وقت بہار
هر گیاهی که به نوروز نجنبد حطب است
سعدی شیرازی
کوئی انسان ایسا نہیں ہے جو بہار کے موسم میں عاشق نہ بن جائے۔
ہر وہ سبزہ جو نوروز کے دنوں میں نہ لہلہائے وہ سوکھی لکڑی ہے (جو صرف ایندھن کے کام آتی ہے)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3047440762153103



