منتخب غزلیں
"”صدابصحرا”” چاروں سمت اندھیرا گھپ ہے اور گھٹا گھ…
????????””صدابصحرا””????????
چاروں سمت اندھیرا گھپ ہے اور گھٹا گھنگھور
وہ کہتی ہے„کون___؟؟،،
میں کہتا ہوں„میں____،
کھولو یہ بھاری دروازہ
مجھ کو اندر آنے دو___،،
اس کے بعد اک لمبی چُپ اور تیز ہوا کا شور
منیر نیازی
از:-ایک اور دریا کا سامنا
کُلیاتِ منیر نیازی ص ۹۰
انتخاب
سفیدپوش


