منتخب نظمیں
تُم میری اُس وَحشت کی رَفیق ھو جو اَب باقی ٫ نہیں …

تُم میری اُس وَحشت کی رَفیق ھو
جو اَب باقی ٫ نہیں رھی
جو اَب باقی ٫ نہیں رھی
جِسے پی کر ٫ تُم نے مُجھے
رنگوں ، پُھولوں ، پَربتوں
اور نظاروں کو دیکھنے ٫ اور اُن سے
مُحبت کرنے کے ٫ آداب سِکھائے
میں کہ لکڑی کا ٫ وہ تَختہ تھا
جِس پر تم نے ٫ ھاتھوں سے دِل کاڑھا
اور چُھو کر ٫ دَھڑکن بَھری
عُمر اَنصاری
