پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

زاہدہ صدیقی کی غزلیں — Zahida Siddiqi Ghazals

زاہدہ صدیقی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

زندگی (نظم)

زندگی

اک جاگتی آنکھوں کا خواب

خواب جو دیکھا نہ پہچانا گیا

ایک ساعت

آدمی کو اس کے ہونے کا یقیں

دوسری ساعت

بکھر جائے فضاؤں میں کہیں

اک دریدہ لب سی آواز جرس

جیسے اس کی کوئی منزل ہی نہیں

مزید غزلیں از زاہدہ صدیقی ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں