پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

یوسف کامران کی غزلیں — Yusuf Kamran Ghazals

یوسف کامران کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

درختوں کے نیچے (نظم)

درختوں کے نیچے

مجھے سبز پتوں کی بارش میں دیکھو

درختوں کی شاخیں

مجھے ڈھانپنے کو گلے مل رہی ہیں

ہوائیں مرے سانس کی نبض بن کر

دھڑکتی ہیں اور تیز تر ہو رہی ہیں

میں سورج کی کرنوں سے اپنے بدن کو بچانے کی ضد میں

یہاں آ گیا تھا

مگر سارے جنگل کے پیڑوں کے نیچے

وہی آگ ہے جس سے بچنے کی خاطر

مزید غزلیں از یوسف کامران ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں