پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

"You say you love rain, but you use an umbrel…

"You say you love rain, but you use an umbrella to walk under it. You say you love sun, but you seek shelter when it is shining. You say you love wind, but when it comes you close your windows. So that’s why I’m scared when you say you love me."

_______
Bob Marley

تم کہتے ہو تمہیں بارش بہت پسند ہے ۔ مگر تم بارش میں چھتری لیے چلتے ہو۔ تم کہتے ہو تمہیں سورج سے محبت ہے مگر تم اسکی چمک میں سائے کی پناہ لیتے ہو۔ تم کہتے ہو تمہیں ہوا سے پیار ہے مگر جب وہ چلتی ہے تو تم کھڑکیاں بند کر لیتے ہو۔ اسی لیے میں خوفزدہ ہوں، ڈر جاتا ہوں جب تم کہتے ہو کہ تمہیں مُجھ سے محبت ہے.
ترجمہ. ابنِ حبیب

باب مارلے

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2827242167506298