پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

آج عظیم صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فریدؒ کا یوم وصا…

آج عظیم صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فریدؒ کا یوم وصال ہے
July 24, 1901

حضرت خواجہ غلام فرید ٌ کوریجہ 26 نومبر 1845ء بروز منگل کو بہاولپور کے قصبہ چاچڑاں شریف میں پیدا ہوئے – آپٌ کے خاندان کا نسلی سلسلہ یا شجرہ نسب حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ سے جا ملتا ہے- آپٌ کے خاندان میں ایک شخص ، جس کا نام شیخ کوربن ، حضرت شیخ پریا تھا اس لیے کور کی وجہ سے لفظ کوریجہ بن گیا-
آپٌ کا تاریخی نام خورشید عالم رکھا گیا- آپٌ کے والد کا نام حضرت خواجہ خدا بخش عرف محبوب الہی تھا- آپٌ چار برس کے ہوئے تو آپٌ کی والدہ کا انتقال ہو گیا اور جب آپٌ کی عمر آٹھ برس ہوئی تو آپٌ کے والد بھی اس دنیا سے رخصت ہو گئے-
آپ نے شاعری بھی کی، اور آپ کا زیادہ تر کلام پنجابی زبان میں ہے- جس کا نام " دیوان فرید " ہے اس کے علاوہ اردو ، عربی ، فارسی ، پوربی ، سندھی اور ہندی میں شاعری بھی کی ہے- اور آپٌ کا اردو دیوان بھی موجود ہے- آپٌ کے سرائیکی دیوان میں 272 کافیاں ہیں-

وفات کے وقت کلمہ شہادت سے پہلے حضرت خواجہ غلام فریدٌ نے کافی کا یہ بند پڑھا .
ٔآیا وقت فرید چلن دا
گزریا ویلھا کھلن ہسن دا
اوکھا پیندا یار ملن دا
جان لباں تے آندی اے

آپٌ کا وصال چاچڑاں شریف میں 24 جولائی 1901ء بروز بدھ ہوا- اس وقت آپٌ کی عمر 56 برس تھی.

Today is the day of the great sufi poet Hazrat Khawaja Ghulam Fry̰dؒ
July 24, 1901

Hazrat Khawaja Ghulam Farid uⁿ ḵwry̰j ہ was born on 26th November 1845 in the town of chachran sharif in bahawalpur – the ethnic series of your family or pedigree of Hazrat Umar Farooq (RA) – your family I am a person whose name was Sheikh Corbin, Hazrat Sheikh Priya so the word became ḵwry̰j ہ because of the cover –
Your historical name was named Khurshid Alam-the name of your father was hazrat khwaja khuda bakhsh aka Mehboob Elahi-if you were four years old then your mother died and when your age was eight years, your father was also this. Left from the world –
You also did poetry, and most of your speech is in Punjabi Language-whose name is "Diwan Fareed" other than that urdu, Persian, Persian, porbi, sindhi and hindi-and your urdu diwan There is also present-there are 272 ḵạfy̰ạ ں in saraiki diwan –

Hazrat Khawaja Ghulam Fry̰duⁿ read this closed of coffee before the time of death.
Come time fareed minded da
Gzry̰ạ wy̰l ھ ạ ḵ ھ ln ہ sn da
Oh my beloved friend Milan da
My life is like this.

Your meeting was held on 24th July 1901th July 1901 at that time your age was 56 years.

Translated