پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

“Why Worry?” A quote from famous German magician…

“Why Worry?”

A quote from famous German magician Wolfgang Riebe

مشہور جادوگر وُلف گَینگ رِیبی سے اقتباس

’’پریشانی کی کوئی ضرورت نہیں‘‘

۔ ۔ ۔ ۔ ۔

آپ دو ہی باتوں کے لئے پریشان ہوتے ہیں

یا آپ صحت مند ہیں یا بیمار

اگر آپ صحت مند ہیں تو پریشان ہونے کی کوئی وجہ نہیں

اگر آپ بیمار ہیں تو آپ دو ہی باتوں کے لئے پریشان ہوتے ہیں

یا تو آپ ٹھیک ہو جائیں گے یا مر جائیں گے

اگر ٹھیک ہو جائیں گے تو پریشانی کی کوئی وجہ نہیں

اگر مر جائیں گے تو آپ دو ہی باتوں کے لئے پریشان ہونگے

یا آپ جنت میں جائیں گے یا جہنم میں

اگر جنت میں گئے توپریشانی کی کوئی وجہ نہیں

اگر جہنم میں گئے تو اپنے دوستوں سے ہاتھ ملانے اور گلے ملنے میں آپ اتنے مصروف ہوں گے کہ آپ کے پاس پریشان ہونے کے لئے وقت ہی نہیں ہو گا!!

اس لئے پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں????

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2925409804356200