When you love each other , you have to be ready for anything.
Because love is like kaleidoscope,the kind we used to play when we were kids.It is constant movement and never repeats itself.
جب تم ایک دوسرے سے محبت کرتے ہو تو تمہیں ہر ایک چیز کے لیے تیار رہنا پڑے گا
کیونکہ محبت ایک قسم کے کھلونے(kaleidoscope) کی طرح ہے جس سے ہم بچپن میں کھیلتے تھے
یہ ایک مستقل حرکت ہے اور یہ کبھی دوبارہ خود کو نہیں دوہراۓ گا۔
مترجم فرمان اللہ
Book: Adultery by Paulo Coelho
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2942339955996518

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔