پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

اتکرش مسافر کی غزلیں — Utkarsh Musafir Ghazals

اتکرش مسافر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

بے حد خوب صورت ہیں یہ تیری آنکھیں (نظم)

بے حد خوب صورت ہیں یہ تیری آنکھیں

پل رہے ہیں ان میں ڈھیروں خواب

کچھ ٹوٹتے ہیں ٹوٹ کر کچھ نئے بنتے ہیں

اک عجب سا نور ہے ان بنتے بگڑتے خوابوں میں

یہ تیری آنکھیں ہیں یا ہے پوری کہکشاں

مزید غزلیں از اتکرش مسافر ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں