The secret of the Great Stories is that they have no secrets. The Great Stories are the ones you have heard and want to hear again. The ones you can enter anywhere and inhabit comfortably. They don’t deceive you with thrills and trick endings. They don’t surprise you with the unforeseen. They are as familiar as the house you live in. Or the smell of your lover’s skin. You know how they end, yet you listen as though you don’t. In the way that although you know that one day you will die, you live as though you won’t. In the Great Stories you know who lives, who dies, who finds love, who doesn’t. And yet you want to know again.
عظیم کہانیوں کا راز یہی ہے اُن میں کوئی راز نہیں ہوتا۔ عظیم کہانیاں وہ ہوتی ہیں جن کو آپ ایک بار سُن کر پھر بار بار سُننا چاہتے ہو ۔ایسی کہ جن میں تم کسی بھی پہلو سے داخل ہوتے ہوئے آرام سے رہائش پذیر ہو سکتے ہو۔ وہ تمہیں اپنے سنسنی خیز چالاک اختتام سے دھوکہ نہیں دیتیں۔ اپنی غیر منقولیت سے حیران نہیں کرتیں ۔ تم ان سے اُس گھر کی طرح واقف ہوتے ہو جس میں تم رہتے ہو۔ یا یوں کہیں کہ ایسے جیسے تم اپنے محبوب کے لمس کی خوشبو سے واقف ہوتے ہو۔ تم اُس کی اختتام سے واقف ہوتے ہوئے بھی ایسے سُنتے ہو جیسے تمہیں کچھ پتہ نہیں بالکل اس حقیقت کی طرح کہ ایک دن تم مرجاؤ گے مگر تم پھر بھی ایسے جیتے ہو کہ جیسے موت نہیں آئیگی ۔عظیم کہانیوں میں تم یہ بات خوب جانتے ہو کہ کون جیتا ہے، کون مرتا ہے، کس کو محبت ملتی ہے اور کون محروم رہتا ہے۔ لیکن تم سب جانتے ہوئے پھر بھی جاننا چاہتے ہو ۔
انگریزی سے اردو ترجمہ ابنِِ حبیب.
The God of Small Things
Arundhti Roy ❤️
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2948623272034853

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔