طاہرہ سلطانہ مخفی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
آپ کے ہاتھوں نے سمجھا مار کے قابل مجھے (نظم)
آپ کے ہاتھوں نے سمجھا مار کے قابل مجھے
میں نگوڑی تو یہ سمجھی مل گئی منزل مجھے
مجھ کو نامنظور ہے آپ کا یہ فیصلہ
توڑ دی میری کمر اے بندہ پرور آپ نے
اپنی بھیڑوں بکریوں میں کر لیا شامل مجھے
سامنے سارے جہاں کے کر دیا گھائل مجھے
پڑ گئیں منہ پر مرے ہاتھ کی پرچھائیاں
کان میں بجنے لگیں سیکڑوں شہنائیاں
دو جہاں کی آج چوٹیں ہو گئیں حاصل مجھے
مزید غزلیں از طاہرہ سلطانہ مخفی ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں