سید ساجد کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
کل اچانک یہاں (نظم)
کل اچانک یہاں
اس نے مجھ سے کہا
رات بھر میری مٹی کو
اک نیولا
دھڑدھڑاتا رہا
میں نے ہنس کر کہا
یہ عجب بات ہے
میرے سینے سے بھی
کوئی چمٹا رہا
چھپکلی کی طرح
مزید غزلیں از سید ساجد ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں