اسٹیفن گل کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
فرض اور حق اپنی جگہ (نظم)
فرض اور حق اپنی جگہ
ان دونوں کے درمیان
اک خود کفیل
اپنی دنیا کی ملکہ
من مرضی ہے
اپنی ہستی کی اکیلی مشیر
جرأت شمشیر تھام کر
حق اور فرض سے جنگ کرتی ہے
اگرچہ کئی بار ناکامی کا ہار ملتا ہے
لیکن
جنون اور وعدے کی اتنی پکی ہے
خود کو قائم رکھتی ہے
چاہے سارا زمانہ
حرف غلط ہی سمجھے
مزید غزلیں از اسٹیفن گل ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں