شکیل فاروقی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
پھر کیوں اس کو باندھ رکھا ہے (نظم)
پھر کیوں اس کو باندھ رکھا ہے
گردن کو آزاد بھی کر دو زنجیروں سے
تاکہ یہ بھی
لوگوں کو کاٹے
چلتی پھرتی لاش سمجھ کر
تن کو نوچے
بستی میں ہیں اور بھی کتے
آزادانہ طور پہ جو کہ گھوم رہے ہیں
لوگوں کو کچھ کاٹ رہے ہیں
بھونک رہے تن نوچ رہے ہیں
تم نے اپنے کتے سے تو
آزادی کو چھین لیا ہے
کھول بھی دو
زنجیر گلے سے
آخر تم کیا سوچ رہے ہو
تم نے اپنے ہاتھوں کو کیوں روک لیا ہے
تم نے جب کتا پالا ہے
مزید غزلیں از شکیل فاروقی ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں