شہریار احمد کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
جو مرنے پر تلا ہوگا (غزل)
جو مرنے پر تلا ہوگا
اسے جینا پڑا ہوگا
جو آہستہ چلا ہوگا
وہ پیچھے رہ گیا ہوگا
نظر آئی جسے منزل
وہی آگے بڑھا ہوگا
وہ دولت کا پجاری تھا
اسی کو پوجتا ہوگا
تجھے جو جانتا احمدؔ
مجھے بھی جانتا ہوگا
کھویا کھویا رہتا ہے جو (غزل)
کھویا کھویا رہتا ہے جو
مجھ کو ملنے آتا ہے جو
کچھ تو میرا لگتا ہوگا
میری قسمیں کھاتا ہے جو
اس سے میں بھی پیار ہوں کرتا
مجھ سے عہد نبھاتا ہے جو
اس سے میرا کیا رشتہ ہے
تیری خاطر کون وہ احمدؔ
پیار کے دیپ جلاتا ہے جو
مزید غزلیں از شہریار احمد ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں