پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ثاقب رزمی کی غزلیں — Saqib Razmi Ghazals

ثاقب رزمی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

چھپائیں گے کس طرح اہل چمن سے (نظم)

چھپائیں گے کس طرح اہل چمن سے

وہ روداد غم

ساکنان قفس کی

یہاں رسم نامہ بری

گلستاں کی ہواؤں کو سونپی گئی ہے

گل و برگ ہیں

رازداں داستان ستم کے

مزید غزلیں از ثاقب رزمی ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں