پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

سجاد مرزا کی غزلیں — Sajjad Mirza Ghazals

سجاد مرزا کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

مساعی کے عمل میں ساری سطریں (نظم)

مساعی کے عمل میں ساری سطریں

کانپ اٹھتی ہیں

اسے تو گنبد تحریر سے باہر نکلنا تھا

صبا رفتار چلنا تھا

کسی سانچے میں ڈھلنا تھا

مگر جب سوچ پر قدغن

خیالوں پر رہے پہرہ

کسی ان دیکھے غرفے سے

گرے بجلی کا اک کوندا

لب فریاد کوئی وا کرے

ممکن نہیں رہتا

مزید غزلیں از سجاد مرزا ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں