پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

رخشاں اورنگ آبادی کی غزلیں — Rakhshan Aurangabadi Ghazals

رخشاں اورنگ آبادی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

ہم ان دنوں میں تو اور ہی معاش رکھتے ہیں (غزل)

ہم ان دنوں میں تو اور ہی معاش رکھتے ہیں

نہ فکر دنیا نہ دیں کا تلاش رکھتے ہیں

یہ میرزا منشی ہے دماغ میں اپنے

کہ بوئے گل سے ہمیشہ خراش رکھتے ہیں

گہے ملول و گہے شاد ہر طرح رخشاںؔ

ہم اپنی زندگی اب اس قماش رکھتے ہیں

مزید غزلیں از رخشاں اورنگ آبادی ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں