پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

نزہت پروین حنا کی غزلیں — Nuzhat Parveen Hina Ghazals

نزہت پروین حنا کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

دہکتے جون کے سورج کے نیچے (نظم)

دہکتے جون کے سورج کے نیچے

گرم تپتے ریگزاروں میں

سسکتی بلبلاتی زندگی کو

چین سا کچھ مل گیا ہے

اک گھنا سایہ

تیری صورت میں

مجھ کو مل گیا ہے

مزید غزلیں از نزہت پروین حنا ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں