مصطفیٰ ارباب کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
خوب صورت ہو (نظم)
خوب صورت ہو
تم سے زیادہ خوب صورت ہیں
تمہارے خواب
خوابوں سے زیادہ خوب صورت ہے
تمہارا دل
جب بھی لوگوں کو
دکھائی دیتی ہو
وہ لپکتے ہیں
تمہارے بدن کی طرف
مجھے تمہارے دل کے سوا
کچھ دکھائی نہیں دیتا
مزید غزلیں از مصطفیٰ ارباب ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں