پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

کدار شرما کی غزلیں — Kedar Sharma Ghazals

کدار شرما کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

کبھی تنہائیوں میں یوں ہماری یاد آئے گی (غزل)

کبھی تنہائیوں میں یوں ہماری یاد آئے گی

اندھیرے چھا رہے ہوں گے کہ بجلی کوندھ جائے گی

یہ بجلی راکھ کر جائے گی تیرے پیار کی دنیا

نہ پھر تو جی سکے گا اور نہ تجھ کو موت آئے گی

مزید غزلیں از کدار شرما ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں