جعفر دکنی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
بندو بھوت لئی سا توشہ کہ منزیل دور جانا ہے (غزل)
بندو بھوت لئی سا توشہ کہ منزیل دور جانا ہے
بزاں بھی کوئی نالیا سے لیجا اسے سوچ کھانا ہے
کتے محلاں مندہیراں سب بندیا تو کیا نہایت تے
قبر سو محال ہے اخیر زمیں سے سو خوش بچھانا ہے
ہمیں ہیں بات سارو سب دنیا کے ہاٹ میں آکر
سمج کر نیک و بد سودا اپس گھر کوں سجانا ہے
عمر تو باؤ کے نمنے گزرتی ہے ہر یک تل تل
کھڑے گی موت آ سر پر سبک کچ مچ مچانا ہے
رہو تل تل خدا سوں مل نکو باندو کسی سوں دل
کرو جعفرؔ سوں یوں حاصل ابھی کچ کام آنا ہے
مزید غزلیں از جعفر دکنی ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں