I'm selfish, impatient and a little insecure. I make mistakes, I am out of control and at times hard to handle. But if you can't handle me at my worst, then you sure as hell don't deserve me at my best.
Marilyn Monroe
میں بہت خود غرض ہوں، بے صبر اور تھوڑی غیر مامون (غیر محفوظ) بھی۔ میں خطائیں کرتی ہوں، حواس کھو دیتی ہوں اور مجھے سنبھالنا بہت مشکل بھی ہو جاتا ہے ۔ لیکن اگر تم مجھے میرے بد ترین حالات (زوال) میں نہیں سنبھال سکتے تو تمہیں اس بات کا یقین ہونا چاہیے کہ تم میرے بہترین وقت میں بھی میرے ہرگز مستحق نہیں ہو ۔
انگریزی سے اردو ترجمہ ابنِ حبیب
مارلن منرو
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2868685923361922

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔