اشفاق احمد کا یومِ وفات Sep 07, 2004 اردو اور پن…
اشفاق احمد کا یومِ وفات
Sep 07, 2004
اردو اور پنجابی کے نامور ادیب، افسانہ و ڈرامہ نگار، دانشور، براڈ کاسٹر اور صوفی اشفاق احمد 22 اگست 1925ء کو مکتسر ضلع فیروز پور میں پیدا ہوئے۔
انہوں نے دیال سنگھ کالج اور اورینٹل کالج لاہور میں تدریس کے فرائض انجام دیئے۔ ’’داستان گو‘‘ اور ’’لیل و نہار‘‘ نامی رسالوں کے مدیر رہے اور 1966ء سے 1992ء تک اردو سائنس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل رہے۔ ان کے افسانوی مجموعے ایک محبت سو افسانے،اجلے پھول، سفر مینا، پھلکاری اور سبحان افسانے کے نام سے شائع ہوئے۔ انہوں نے 41 برس تک ریڈیو کے مشہور ڈرامہ سیریل ’’تلقین شاہ‘‘ کا اسکرپٹ بھی لکھا اور اس میں صداکاری بھی کی۔ اشفاق احمد نے پاکستان ٹیلی وژن کے لئے متعدد کامیاب ڈرامہ سیریلز تحریر کئے۔ حکومت پاکستان نے انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی ، ستارۂ امتیاز اور ہلال امتیاز عطا کیا تھا۔ اردو کی نامور ادیبہ بانو قدسیہ ان کی شریک حیات ہیں۔
7ستمبر 2004ء کو اشفاق احمد لاہور میں وفات پاگئے اور ماڈل ٹائون کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔
Sep 07, 2004
Famous Urdu and Punjabi Adeeb, fiction and drama writer, intellectual, broadcaster and Sufi Ashfaq Ahmed was born on 22 August 1925 in Ferozpur district.
He performed teaching duties at Diyal Singh College and Oriental College Lahore. He was editor of magazines named ′′ Dastan Go ′′ and ′′ Lil and Nahar and was the Urdu Science Board from 1966 to 1992 Director General. His legendary collections were published in the name of ek love hundred myths, Ajle flower, Safar Meena, Phulkari and Subhan Afasana. He also scripted the radio's famous drama serial ′′ Talqin Shah ′′ for 41 years. Wrote and also performed Sadaqari in it. Ashfaq Ahmed wrote several successful drama serials for Pakistan Television. The Government of Pakistan awarded him the presidential medal for performance, Sattar Imtiaz and Hilal Imtiaz. Urdu's famous Adiba Bano Qudsia. He is a spouse.
Ashfaq Ahmed died on 7 September 2004 in Lahore and died in Model Town's graveyard.