پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

#hamidnaved شادی کے بعد فدا خان لالہ اور قدوسی …

#hamidnaved

شادی کے بعد فدا خان لالہ اور قدوسی صاحب کی ملاقات ہوئی۔ دونوں بغل گیر ہوئے اور ایک دوسرے کی شادی شدہ زندگی کا حال پوچھنے لگے۔
” سناو! کیسا گزر رہا ہے لائف؟” فدا خان لالہ نے پوچھا
قدوسی صاحب کا جواب
” الحمد للہ سب فٹ ہے۔ آپس میں بہت انڈر سٹینڈنگ ہے۔ صبح ہم دونوں مل کر برتن دھوتے ہیں پھر پیار پیار سے مل بانٹ کر کپڑے دھو لیتے ہیں۔ کبھی وہ کچن کی صفائی کر لیتی ہے اور کبھی میں ڈرائنگ روم کی۔ تم سناو خان لالہ کیسی گزر رہی ہے۔”
فدا خان لالہ:” مڑا ! ذلالت تو ہمارا بھی اتنا ہی ہو رہا ہے جتنا تمہارا ۔
لیکن ام کو یوں میٹھے لفظوں میں بیان کرنا نہیں آتا۔”