ایک بیوی نے کچن میں کام کرتے ہوئے اپنےشوہر کو مدد کے لئے آواز دی…
جب کئی بار آواز دینے کے بعد بھی شوہر نے کوئی جواب نہ دیا تو…
بیوی غراتی ہوئی بیڈ روم کی طرف گئی…
وہاں کیا دیکھتی ہے کہ شوہر بے شمار فائلوں میں گھرا سو رہا تھا… بیوی کو اس پر ترس آیا اور اس نے ان بکھری فائلوں کو اٹھایا…
شوہر کے معصوم سوتے چہرے پر پیار بھری مسکراتی نگاہ ڈالی اور پھر..
ٹپاخ کرتی چپیڑ ماری…
شوہر ہڑبڑا کر اٹھا اور بیوی سے پوچھنے لگا کہ کیا ہوا؟؟
بیوی نے اسے اپنا فون دکھایا جس میں "وٹس آپ” میں اس کے نام کے آگے لکھا آرہا تھا
"Active 1 Minute Ago”
یہ ٹیکنالوجی بھی ناں…
کبھی کبھی ٹھیک ٹھاک ٹھکوا دیتی ہے.

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔