پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

حفیظ احمد کی غزلیں — Hafiz Ahmad Ghazals

حفیظ احمد کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

آج میں آئینے کے مقابل کھڑا ہوں (نظم)

آج میں آئینے کے مقابل کھڑا ہوں

مسرت کی خواہش

مرے واسطے موت کا ذائقہ بن چکی ہے

سلگتی ہوئی خواہشوں سے ہراساں بدن

جستجو سے گریزاں ہے

خوش بختوں کے لئے کامیابی کا کوئی بہانہ نہیں

جانتا ہوں

کہ میرا سفر

ایک دہشت زدہ آرزو کا سفر ہے

میری رہ گزر

کرب کی رہ گزر ہے

مزید غزلیں از حفیظ احمد ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں