پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

Coming soon to the pdf reader near you… غیر ملک…

Coming soon to the pdf reader near you…
غیر ملکی ڈراموں کے تراجم کو غیر منفعت بخش اور یوں ناقابل اشاعت سمجھنے والے پبلشروں کے خلاف گوریلا جنگی کارروائی کی ابتدا کر رھا ھوں۔ یہ پہلا فائر ھے ???? ابھی تو مزا تب آئے گا جب میں یوجین ایونیسکو، مولئیر، ژان آنوئی، ماریس ماترلینک کے فرانسیسی اور اینٹن چیکوف اور ٹینیسی ولیمز کے انگریزی ڈراموں کے مجموعے بھی پی ڈی ایف میں لگاؤں گا ????

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2854336291463552